بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور کوریوگرافر سروج خان حرکتِ قلب بند ہونے کی وجہ سے آج صبح ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ ڈانس ڈائریکٹر کی حیثیت سے انہوں نے تقریباً 40 سال تک بالی ووڈ فلم نگری پر … Continue reading بالی وڈ کی معروف کوریوگرافر سروج خان انتقال کرگئیں